Jumma Mubarak Poetry in Urdu –Best Jumma Shayari, Quotes and Status 2026
Published: 17 May 2026
Looking for the best Jumma Mubarak Poetry in Urdu, Islamic Shayari, quotes, and WhatsApp status? You are in the right place. Friday is the holiest day in Islam, bringing blessings, mercy, and peace to every Muslim around the world. People share beautiful Jumma Mubarak poetry, heart-touching Islamic quotes, and inspiring Urdu status messages every week to spread positivity, dua, and prayers with friends and family. In this collection, you will find the latest Jumma Mubarak Poetry in Urdu, emotional Shayari, Jumma Mubarak quotes, heart-touching Islamic status, and Friday Mubarak lines perfect for WhatsApp status, Facebook, Instagram, and Jumma Mubarak images with text.
Jumma Mubarak Poetry in Urdu

جمعہ کا دن رحمتوں کی بہار لایا ہے
اللہ نے آج خاص کرم فرمایا ہے

آزمائش انہی کے لیے ہوتی ہے جنہیں اللہ چاہتا ہے۔
اور صبر بھی وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں۔

آج کے دن آنسو بھی دعا بن جاتے ہیں
ٹوٹے دل بھی رب سے جڑ جاتے ہیں

زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے
میرا اللہ ہزار رستے نکال دیتا ہے

اداس دل پہ تو دگنا کمال کرتا ہے
درود پاک طبیعت بحال کرتا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

وہ کن کہتا ہے اور چیزیں ہو جاتی ہیں
گمان سے آگے بیان سے باہر۔۔

جمعہ مبارک دعا دستک کی طرح ہوتی ہے
اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے
Jumma Mubarak Shayari

جمعہ کا دن دل کو نرم کر جاتا ہے
رب کی یاد میں آنکھیں نم کر جاتا ہے

جو دل ٹوٹے ہوں وہ بھی سنور جاتے ہیں
جمعہ میں رب کے کرم سے جڑ جاتے ہیں

آج کے دن مانگو دل سے ہر بات
اللہ سنتا ہے ہر اک فریاد

اب کوئی میرے دل کے قریب نہیں آتا
اب مجھے اللہ کے سوا کسی پہ یقین نہیں آتا
Jumma Mubarak Status in Urdu

جو تم سے نہیں ہو رہا اسے اللہ کے حوالے کر دو ۔
پھر دیکھو کیا ہوتا ہے۔اللہ اُسی کو وسیلہ بنا دے گا، جو تمہاری راہ میں رکاوٹ ہے

بس آپ اپنی بارگاہ میں مجھے بلند رکھو
اللہ پاک دنیا چاہے مجھے نظر سے گرائے یا آسمان سے فرق نہیں پڑتا۔ بے شک عزت اللہ دیتا ہے

وہ آزماتا اسی چیز سے ہے جو کہ بے حد پیاری ہوتی ہے
تا کہ اس چیز کے ملنے کی ترپ تمہیں اللہ سے ملوا دے،

جب فیصلے آسمان سے ہو ،
تو زمین والوں کی وکالت نہیں چلتی،
بے شک اللہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے،

تمہارا بہترین دوست تمہارا اللہ ہے
جو بغیر کچھ کہے تمہارے حال سے واقف ہے.
Jumma Mubarak Quotes in Urdu

اللہ کے حضور میں سر کو جھکا کے دیکھ ملتا ہے
کیا نماز میں، سجدے میں جا کے دیکھ
اپنے رب پر بھروسہ رکھو! کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے
بلکہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے
یقین کرکے تیرے گن پر مولا
بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہیں :
جمعہ کا دن ہے،
اے مالک کُن فیکون !
سب کی مشکلیں آسان فرما۔
جمعہ مبارک
توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
پرواہ نہیں اگر یہ زمانہ خفا رہے
مومن دعا یہ مانگ ، خدا مہرباں رہے
عطا کرنے کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں
لیکن میرا رب دعائیں رد نہیں کرتا
سر سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو
اس کے در پر سکون ملتا ہے اس کی عبادت سے نور ملتا ہے
جو جھک گیا سجدے میں اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے
کہیں خوف ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے
اور کہیں اطمینان ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے
کون کہتا ہے خدا نظر نہیں آتا
وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا
دنیا کو چاہنے والا بکھر جاتا ہے
اور اللہ کو چاہنے والا نکھر جاتا ہے
Conclusion
We hope this collection of Jumma Mubarak Poetry in Urdu brought peace and joy to your heart. Share these beautiful Jumma Mubarak Shayari, Islamic quotes, and WhatsApp status lines with your friends and family to spread Friday blessings. Do not forget to offer Namaz e Jumma, read Durood Shareef, and make sincere dua today.
May Allah accept all your prayers and shower endless blessings upon you and your loved ones every Friday. 💚
جمعہ مبارک — Jumma Mubarak to You and Your Loved Ones!
- Be Respectful
- Stay Relevant
- Stay Positive
- True Feedback
- Encourage Discussion
- Avoid Spamming
- No Fake News
- Don't Copy-Paste
- No Personal Attacks
- Be Respectful
- Stay Relevant
- Stay Positive
- True Feedback
- Encourage Discussion
- Avoid Spamming
- No Fake News
- Don't Copy-Paste
- No Personal Attacks